خضدار
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ خضدار یونیورسٹی کی بندش کے حکومتی فیصلے کے خلاف تمام طلباء تنظیموں،سیاسی و سماجی جماعتوں، مزدور یونینز، اساتذہ تنظیموں، اور مختلف طبقہ ہائے فکر سے مل کر مشترکہ یونیورسٹی بچائو تحریک چلائی جائیگی ۔اس سلسلے میں 25 جنوری بروز ہفتہ(کل) دن 12بجے ایک احتجاجی ریلی دفتر میونسپل کارپوریشن خضدار سے پریس کلب خضدار تک نکالی جائیگی۔

Baloch Students Action Committee is a Student political organization that aims to work for the betterment of Education in Balochistan and politicizing the youth