• Latest
  • Trending
پریس کانفرنس

پریس کانفرنس

May 17, 2020
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی حیدر آباد زون کا جنرل باڈی اجلاس منعقداقبال بلوچ زونل صدر، شیراز شکیل جنرل سیکرٹری منتخب

پنجاب یونیورسٹی لاہور کے طالبعلموں پر تشدد اور غازی یونیورسٹی ڈی جی خان کے طالبعلموں کی مسلسل ہراسگی نہایت ہی تشویشناک ہے۔

April 28, 2022
بلوچ تاریخ کی قدیم شخصیات

بلوچ تاریخ کی قدیم شخصیات

April 20, 2022
تنظیم کاری ٹی سائنسی وڑٹ کاریم نا گرج

تنظیم کاری ٹی سائنسی وڑٹ کاریم نا گرج

March 22, 2022
ادب اٹ نظریہ نا  خواست

ادب اٹ نظریہ نا خواست

March 19, 2022
شونداری(ترقی) نا تصور نوآبادیاتی رد اٹ

شونداری(ترقی) نا تصور نوآبادیاتی رد اٹ

March 18, 2022
شرگِداری

شرگِداری

March 11, 2022
گوں گسن کنپانیءَ گُلگدارے

گوں گسن کنپانیءَ گُلگدارے

March 10, 2022
دود ءُ ربیدگ: بے چاڑیءِ سپر

دود ءُ ربیدگ: بے چاڑیءِ سپر

March 8, 2022
میشل فوکو: تاکت ءُزانت

میشل فوکو: تاکت ءُزانت

March 5, 2022

نوشت تاک ءِ ارزشت ءِ سرا چمشانکے ۔

March 1, 2022
On Ethnicity And History Of Dera Ghazi Khan | Dr Arshad Leghari

On Ethnicity And History Of Dera Ghazi Khan | Dr Arshad Leghari

February 27, 2022
Theorizing Postcolonial Nationalism: A Case of “Domain” Theorizing

Theorizing Postcolonial Nationalism: A Case of “Domain” Theorizing

February 25, 2022
Advertisement
No Result
View All Result
  • HOME
  • EDITORIAL
  • REPORT
  • ARTICLES
    • All
    • BALOCHI
    • BRAVI
    • ENGLISH
    • URDU
    تنظیم کاری ٹی سائنسی وڑٹ کاریم نا گرج

    تنظیم کاری ٹی سائنسی وڑٹ کاریم نا گرج

    ادب اٹ نظریہ نا  خواست

    ادب اٹ نظریہ نا خواست

    شونداری(ترقی) نا تصور نوآبادیاتی رد اٹ

    شونداری(ترقی) نا تصور نوآبادیاتی رد اٹ

    شرگِداری

    شرگِداری

    گوں گسن کنپانیءَ گُلگدارے

    گوں گسن کنپانیءَ گُلگدارے

    دود ءُ ربیدگ: بے چاڑیءِ سپر

    دود ءُ ربیدگ: بے چاڑیءِ سپر

    • URDU
    • ENGLISH
    • BALOCHI
  • STATEMENT
  • BOOK REVIEW
  • INTERVIEW
  • NIVISHT MAGAZINE
  • BOOK
  • GALLERY
  • CONTACT
BALOCHSTUDENTACTIONCOMMITTEE
No Result
View All Result

پریس کانفرنس

by bsac_admin
May 17, 2020
in STATEMENT
0
پریس کانفرنس

پریس کانفرنس
07/12/2019
معزز صحافی حضرات!
ہم آپکے انتہائی مشکور و ممنون ہے کہ آپ نے اپنی قیمتی وقت سے کچھ وقت ہمیں دی، ہمارے اس پریس کانفرنس کا مقصد خضدار کے تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل کے حوالے آپ کو بریف کرنا ہے تاکہ یہ مسلئہ صیح طور پر اجاگر ہو اور ہمارے حکمرانوں کو پتہ چل جائیں کہ تعلیمی ایمرجنسی کے نعروں کو عملی شکل دینے کا وقت قریب آ پہنچا ہے۔
اور ہم آپ ہی کے تعاون اور مدد سے ان حقیقی اور بنیادی مسائل کو حکام بالا کے ایوانوں تک پہچانا چاہتے ہیں۔جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ خضدار صوبے کا دوسرا بڑا شہر ہے لیکن بدقسمتی سے پچھلے دس سالوں سے خضدار کی حالت انتہائی خراب رہی ہے ۔ہم سمجھتے ہیں کہ ان حالات کی وجہ سے یہاں بہت سے مسائل درپیش ہیں اور خاص کر ایجوکیشن کے شعبے میں۔ ہماری شروع دن سے ہی یہی کوشش اور جدوجہد رہی ہے کہ ہر فورم ہر علاقے کے تعلیمی مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں اور حکام بالا تک اپنی آواز پہنچائیں لیکن اس کیلئے آپ صحافی حضرات کا بہت بڑا کردار ہےاور رہا ہے ۔
‏‎معززصحافی حضرات
‏‎جس طرح آپ کو معلوم ہے کہ بلوچستان میں 2013 سے لے کر آج تک تعلیمی ایمرجنسی نافذ ہے لیکن افسوس کہ ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ تعلیمی ایمرجنسی نعروں کے علاؤہ کچھ بھی نہیں ہے اسی لیے
‏‎بلوچستان کے تعلیمی ادارے مسائل کےگڑھ بن چکے ہیں ، خضدار جیسا صوبے کا دوسرا بڑا شہر جہاں تقریبا تمام بڑے تعلیمی ادارے موجود ہیں انجیئرنگ یونیورسٹی سے لے کر جھالاوان میڈیکل کالج ، سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کیمپس، شہید سکندر یونیورسٹی ، بلوچستان ریزیڈنشل کالج جیسے ادارے موجود ہیں ۔لیکن یہ تمام تعلیمی ادارے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ۔اگر ہم انجیئرنگ یونیورسٹی کی طرف نظر دوڑائیں تو 1994 کو اسےانجئیرنگ یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا لیکن آج بھی صرف چھ ڈیپارٹمنٹس کے ساتھ چل رہی ہے اور پورے بلوچستان میں دو کیمپسز صرف منظور ہوئے ہیں لیکن ترقیاتی کام نہ ہونے کے برابر ہے ۔ خضدار انجینئیرنگ یونیورسٹی کے تمام فیکلٹی اسٹاف میں ممبر کی کمی ہے اور یونیورسٹی میں ہر سال فیسیں بڑھائی جاتی ہے جس کی وجہ سے پسماندہ علاقوں کے طلبہ اپنی کیئریر کو جاری نہیں رکھ سکتے اور بہت سے مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
‏‎صحافی حضرات :
‏‎شہید سکندر یونیورسٹی کی منظوری کو سالوں کا عرصہ گزر گیا ہے لیکن تاحال فنکشنل نہیں ہے۔ اس پورے ریجن میں کوئی یونیورسٹی نہیں ہے یہی ایک شہید سکندر یونیورسٹی ہے کہ جو اس ریجن کے تمام تعلیمی پسماندگی میں کردار ادا کر سکتی ہے لیکن ضلعی انتظامیہ اور صوبائی گورنمنٹ کی جانب سے توجہ نہیں دی جا رہی ہے ۔
‏‎جھالاوان میڈیکل کالج اساتذہ کی کمی کا شکار ہے اور اس کےساتھ لیبارٹریز وغیرہ بھی پورے نہیں ہے حالیہ کچھ وقت جھالاوان میڈیکل کالج کے طلبہ و طالبات نے بھی بنیادی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے احتجاجی مظاہرہ بھی کیے ۔بوائزڈگری کالج و گرلز ڈگری کالج خضدار میں سائنس مضامین کے اساتذہ تک موجود نہیں ہیں۔ بوائز ڈگری کالج ہاسٹل کی کمی کا شکار ہے اور انٹر کالج وڈھ کے تعمیرات عرصہ ہونے کو ہے اب تک تکمیل تک نہیں پہنچ سکا۔ انٹر کالج نال اساتذہ و کلاس رومز کی کمی کا شکار ہے اور انٹر کالج زہری سائنس اساتذہ کی کمی کا شکار ہے۔ اسی طرح خضدار کے مضافات میں موجود اسکول اساتذہ کی غیر حاضری کا شکار ہیں ۔
صحافی حضرات :
ان تمام مسائل کو مد نظر رکھ کر یہ کہنے میں حق بجانب ہونگے کہ صوبائی گورنمنٹ کے ترجیحات میں تعلیم جیسے ادارے نہیں ہیں اور تعلیمی ایمرجنسی صرف نام کی حد تک موجودہ ہے کیونکہ اگر واقعی میں صوبائی گورنمنٹ اور ضلعی انتظامیہ تعلیمی جیسے ادارے کے حوالے سے سنجیدہ ہوتے تو اتنے بڑے مسائل کب حل کیے جا چکے ہوتے لیکن تعلیمی ایمرجنسی کو سات سال گزرنے کے باوجود مسائل جوں کے توں آج بھی موجود ہے لہذا ہم آپ صحافیوں کے اور پریس کانفرنس کے توسط سے ضلعی انتظامیہ اور صوبائی گورنمنٹ کو بتانا چاہتے ہیں کہ وہ تعلیمی ایمرجنسی کو صرف کاغذات کی زینت نہ بنائے بلکہ صیح طور پر تعلیم کے میدان میں انقلاب لائیں۔

bsac_admin

Baloch Students Action Committee is a Student political organization that aims to work for the betterment of Education in Balochistan and politicizing the youth

ShareTweetShare
bsac_admin

bsac_admin

Baloch Students Action Committee is a Student political organization that aims to work for the betterment of Education in Balochistan and politicizing the youth

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Search

No Result
View All Result

Recent News

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی حیدر آباد زون کا جنرل باڈی اجلاس منعقداقبال بلوچ زونل صدر، شیراز شکیل جنرل سیکرٹری منتخب

پنجاب یونیورسٹی لاہور کے طالبعلموں پر تشدد اور غازی یونیورسٹی ڈی جی خان کے طالبعلموں کی مسلسل ہراسگی نہایت ہی تشویشناک ہے۔

April 28, 2022
بلوچ تاریخ کی قدیم شخصیات

بلوچ تاریخ کی قدیم شخصیات

April 20, 2022
تنظیم کاری ٹی سائنسی وڑٹ کاریم نا گرج

تنظیم کاری ٹی سائنسی وڑٹ کاریم نا گرج

March 22, 2022

The website of Baloch Students Action Committee (BSAC) is an attempt to create political and social awareness among the Baloch Youth.

Recent News

  • پنجاب یونیورسٹی لاہور کے طالبعلموں پر تشدد اور غازی یونیورسٹی ڈی جی خان کے طالبعلموں کی مسلسل ہراسگی نہایت ہی تشویشناک ہے۔
  • بلوچ تاریخ کی قدیم شخصیات
  • تنظیم کاری ٹی سائنسی وڑٹ کاریم نا گرج

© 2020 BSAC - by BSAC_Technician Team.

No Result
View All Result
  • HOME
  • EDITORIAL
  • REPORT
  • ARTICLES
    • URDU
    • ENGLISH
    • BALOCHI
  • STATEMENT
  • BOOK REVIEW
  • INTERVIEW
  • NIVISHT MAGAZINE
  • BOOK
  • GALLERY
  • CONTACT

© 2020 BSAC - by BSAC_Technician Team.

Go to mobile version